72.5 F
Pakistan
Wednesday, August 26, 2026
HomeEnvironmentملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب، مطلع ابرآلود رہے گا

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب، مطلع ابرآلود رہے گا

(وقاص عظیم) ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم مرطوب جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، بدھ کے روز بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments