چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق عمران خان کو اسپتال منتقلی کا پلان آخری لمحے میں تبدیل ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پلان تبدیل نہ ہوتا تو ہم معاملے میں کافی آگے جاچکے ہوتے، ہماری



