جہلم: ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 16 سرچ آپریشنز کیے۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 436 افراد، 188 گھروں جبکہ 20 ہوٹلز اور بس اسٹینڈز کو. ..



