اسلام آباد: ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر کے تحت پرانی موٹر سائیکل کے مالکان کو نئی بائیک خریدنے کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے صارفین اپنی پرانی ہونڈا CD 70 متعلقہ ڈیلرشپ پر دے کر اس کی طے شدہ قیمت نئی موٹر سائیکل کی قیمت میں ایڈجسٹ کراسکیں
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
RELATED ARTICLES



