وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کے پہلے کارڈیک ٹرانسپلانٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا، جہاں اہل اور مستحق مریضوں کو دل کی پیوند کاری کی سہولت مکمل طور پر مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیا مرکز جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں قائم کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت ہر



