اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں صوبہ سندھ سے متعلق مختلف معاملات، ترقیاتی منصوبوں اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ میں سیاسی صورتحال پر گفتگو
RELATED ARTICLES



