تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر داخلہ سے اہم ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاک ایران سیکیورٹی تعاون اور علاقائی امن پر اہم تبادلۂ خیال
RELATED ARTICLES



