اسلام آباد(24 اگست 2026): بانی پی ٹی آئی کے نجی اسپتال سے علاج کے معاملے کے بعد اڈیالہ جیل کے دیگر قیدیوں کے علاج اور اہل خانہ سے رابطے کے لیے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواستیں سماعت کے لیے پیش ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد آصف



