پنڈدادنخان: تھانہ للِہ پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث اسدو گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ڈی ایس پی پنڈدادنخان میاں عبدالجبار کی زیرِ نگرانی ایس. ..



