کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا کہ قیامِ امن میں خلل ڈالنے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں امن کے. ..



