پشاور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر معنی خیز تبصرہ سامنے آیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ شہباز شریف بیچارہ وزیراعظم ہے جو پوری دنیا میں جاتا ہے، اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا ورنہ. ..



