صوبے میں امراضِ قلب کے 2 جدید اسپتالوں کا قیام اور ترقیاتی عمل دور دراز علاقوں تک پہنچانا اہم ترجیحات ہیں میرٹ کلچر کو فروغ دے کر سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ کیا جا رہا ہے: معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان کا بیان کوئٹہ (قدرت روزنامہ) معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے. ..



