(23 اگست 2026): بولی وڈ اداکاراؤں کنگنا رناوت اور تاپسی پنوں کے درمیان پرانی دشمنی تازہ ہوگئی، دونوں نے سوشل میڈیا پر نام لیے بغیر ایک دوسرے کو سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ کنگنا رناوت نے تاپسی پنوں کی جانب سے پرورش پر دیے گئے متنازع بیان کے بعد انہیں ’سستی کاپی‘ قرار دیا
کنگنا رناوت اور تاپسی پنوں کے درمیان پرانی دشمنی تازہ ہوگئی
RELATED ARTICLES



