لاہور (آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہوگئی، جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 497 روپے فی کلو ہوگئی۔ زندہ برائلر کی قیمت بھی 5 روپے کمی کے بعد 343 روپے The post برائلر گوشت مزید سستا، قیمت میں بڑی کمی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



