اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے شعبہ امراض قلب میں سی ٹی انجیوگرافی (CTA) کی سہولت غیر فعال ہونے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا یہ طبی معائنہ نہ ہو سکنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے. ..



