وہ نہ منجم تھا نہ جفّار۔ اس نے کسی سے جادو ٹونا بھی نہ سیکھا تھا۔ روحانیت کے درجات بھی اس نے طے نہیں کیے تھے۔ اسے کسی اللہ والے نے بھی اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا تھا۔ اس کے باوجود صدیوں سے اُسے یاد کیا جاتا ہے اور اس کی لکھی ہوئی باتوں پر