کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا، وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر سے امریکی اسٹیل، الیکٹرانکس اور دیگر مصنوعات پر نئے تجارتی ٹیرف نافذ کیے جائیں گے۔ مارک کارنی کا کہنا تھا کہ تجارت کے معاملے پر امریکا کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں اور کینیڈا اپنے. .. The post کینیڈا نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی وار کا اعلان کردیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



