( ویب ڈیسک )بھارت میں زیورات کی دکان لوٹنے والے دو چور اس وقت مشکل میں پھنس گئے جب دکان سے باہر نکلنے کے بجائے انہیں خود پولیس کو بلانا پڑ گیا، جس کے بعد دونوں کو چوری شدہ زیورات سمیت گرفتار کرلیا گیا۔