دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اسکواڈ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں شاہی مہمان بنے گا۔ لارڈز ٹیسٹ کے بعد 2 ستمبر کو پاکستان ٹیم کنگ چارلس سے ملاقات کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت انگلینڈ کے خلاف



