اسلام آباد (23 اگست 2026): سال 2027 میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر ہے کہ لانگ پیکیج کی محدود نشستیں باقی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سرکاری اسکیم میں لانگ حج پیکیج کے تحت اب صرف ساڑھے 18 ہزار نشستیں باقی بچی ہیں۔ ترجمان مذہبی امور



