لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا کہ مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس کا مزاج خدمت اور ترقی ہے۔ لاہور میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ عوام کی فلاح کے لیے کام کرنا میری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا



