اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار یروشلم کے حوالے سے ہونے والے اہم وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ بدھ کو اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔