پورٹ آف اسپین: ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستانی بیٹر عبداللہ شفیق کی بیٹنگ تکنیک نے سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر اور معروف کمنٹیٹر ایان بشپ کو بھی متاثر کر دیا، جنہوں نے ان کے منفرد لقب “کتابی” کی وجہ بھی بیان کی۔
عبداللہ شفیق کو ’کتابی‘ لقب کیسے ملا؟ ایان بشپ نے وجہ بتا دی
RELATED ARTICLES



