آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے مہاجرین کی بارہ نشستوں کے خاتمے کے مطالبے اور اس کے لیے جاری احتجاج نے ایک اہم سیاسی اور آئینی بحث کو جنم دیا ہے۔ ان کی سیاسی نمائندگی کو برقرار رکھنا محض ایک انتخابی معاملہ نہیں بلکہ ایک تاریخی ذمہ داری بھی ہے۔یہ بات قابل



