ممبئی: بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا شخصیت راکھی ساونت نے پاکستانی مداحوں کی محبت اور حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کے کٹھن مراحل میں سب سے پہلے پاکستانیوں نے ان کی خیریت دریافت کی اور کئی مواقع پر عملی مدد بھی فراہم کی۔
مشکل گھڑی میں پاکستانیوں نے ہمیشہ ساتھ دیا، راکھی ساونت
RELATED ARTICLES



