کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04اگست 2026)—گندم میں مافیاز کی چاندی آٹے کی قیمتیں لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئیں تفصیلات کے مطابق جب ملک بھر میں گندم کی فصل کھیتوں کھلیانوں میں پڑی ضائع ہو رہی تھی تو حکومت نے اسے خریدنے سے انکار کردیا کاشتکار کو مجبورا. ..



