اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ان کی جماعت کی کسی ایک شکایت کا بھی جواب نہیں دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف. ..



