کراچی (2 اگست 2026): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز بہادر آباد پر خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال گروپ کے کارکنان کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال گروپ کے کارکنان نے فائرنگ کی جبکہ ایک دوسرے پر تشدد کیا۔ مرکز بہادر آباد پر خالد مقبول صدیقی کے گروپ



