پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کے دورے کے دوران جمرود میں 2 ارب روپے سے زائد لاگت کے پانچ اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ پشاور میں کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ 636 ملین روپے کی لاگت سے نرسنگ کالج. ..



