جرمنی میں انجینئرز کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث پاکستانی انجینئرز کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوگئے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی، صنعت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں مہارت رکھنے والے انجینئرز کی ضرورت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جرمنی دنیا بھر میں اپنی اعلیٰ معیار کی انجینئرنگ، جدید مشینری، الیکٹرو ٹیکنیکل مصنوعات



