لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے شیخوپورہ میں نیسلے فیکٹری کے بائیو ماس سٹیم پلانٹ کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیاہے-شیخوپورہ نیسلے فیکٹری میں جدید ترین بائیو ماس سٹیم پلانٹ تقریباً 45 لاکھ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری سے قائم کیاگیا-جدید ترین بائیو ماس سٹیم پلانٹ فصلوں کی باقیات. .. ۔



