مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 15شہر پہنچے تو پتہ چلا کہ لاہور جانے والی بس کے آنے میں ابھی کافی وقت باقی ہے۔
میری حیثیت ایسے ہو گئی جسکے بولنے پر قدغن لگا دی گئی ہو اور اُن کے دلائل کے دھوئیں میں میرے خوابوں کی چنگاریاں راکھ بن کر فضاء میں بکھر رہی ہوں
RELATED ARTICLES



