لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گریڈ21کے ڈی جی حج مکہ مکرمہ عبدالوہاب سومرو فارن سروس میں دوسری دفعہ مدت ملازمت میں توسیع حاصل کرنے والے خوش قسمت ترین شخصیت بن گئے۔