کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ڈی ایم اے میں بارشوں اور ہنگامی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز، ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور بلدیاتی اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔
مراد علی شاہ کا بارشوں پر ہنگامی اجلاس، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
RELATED ARTICLES



