75.1 F
Pakistan
Sunday, August 2, 2026
HomeTechnologyاے آئی کمپنیاں لاکھوں نایاب کتابیں کیوں تلف کر رہی ہیں؟ حیران...

اے آئی کمپنیاں لاکھوں نایاب کتابیں کیوں تلف کر رہی ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی

(24 نیوز) مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے دنیا کو ایک نئے اخلاقی اور علمی بحران سے دوچار کر دیا ہے، حالیہ تحقیقات کے مطابق کئی بڑی اے آئی کمپنیاں اپنے ماڈلز کو مزید بہتر بنانے کے لیے لاکھوں پرانی، نایاب اور قیمتی کتابیں خرید کر انھیں اسکین کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے تلف کر رہی ہیں، جس پر ماہرین اور مؤرخین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments