(24 نیوز) مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے دنیا کو ایک نئے اخلاقی اور علمی بحران سے دوچار کر دیا ہے، حالیہ تحقیقات کے مطابق کئی بڑی اے آئی کمپنیاں اپنے ماڈلز کو مزید بہتر بنانے کے لیے لاکھوں پرانی، نایاب اور قیمتی کتابیں خرید کر انھیں اسکین کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے تلف کر رہی ہیں، جس پر ماہرین اور مؤرخین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اے آئی کمپنیاں لاکھوں نایاب کتابیں کیوں تلف کر رہی ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



