کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |02اگست 2026)—چار بہنوں کا اکلوتا بھائی 25 سالہ کرکٹر حسیب عرف لیفٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق،کزن بھی زخمی،حادثہ کلرسیداں دوبیرن روڈ پر پیش آیا،عبدالکبیر سکنہ سروہا چوہدریاں نے مقدمہ درج کروایا کہ اس کا کزن حسیب حسین اپنے کزن زورید کے ہمراہ کرکٹ میچ سے. ..



