پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی 1-3 سے شکست دے دی۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر چار میچ کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابر رہا، جنوبی



