ممبئی: راشمیکا مندانا زخمی ہونے کی خبر نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکارہ ایک نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں، جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر تمام مصروفیات ترک کرنے کی ہدایت دی



