اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دبئی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 212 آپریشنل تاخیر کے بعد مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے باعث مزیدتاخیر کا شکار ہوگئی،دبئی پولیس نے 7 مشتعل مسافروں کو حراست میں لے لیا۔ سما ٹی وی کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے گزشتہ رات خطےکی سکیورٹی. ..



