(1 اگست 2026): خلیجی ملک میں انتقال کر جانے والے شخص کی شناخت چرانے اور اس پر دہائیوں سے زندگی گزارنے کا انوکھا فراڈ بے نقاب کر دیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاسپورٹ اور شہریت کا انوکھا فراڈ بے نقاب کرتے ہوئے مردہ شخص کی



