اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں۔ فوت شدہ ملازمین کی وراثت سے متعلق



