کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |01اگست 2026) —2 اگست کو ازادکشمیر اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حلقہ ایل اے 39 جموں 6 کے لیے تحصیل کلرسیداں میں 7 قصبات میں پولنگ اسٹیشن قائم کر دیئے گئے جہاں جموں کے ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے امن و. ..



