اسلام آباد (31 جولائی 2026): (ن) لیگی سینیٹر افنان اللہ کا کہنا ہے کہ کراچی کا اتنا بیڑہ غرق کر دیا ہے کہ اس کا موازنہ راجن پور سے بھی نہیں کر سکتے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اعتراض ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ کراچی کا جناح ٹرمینل



