کوئٹہ (قدرت روزنامہ)محکمہ مائنز اینڈ منرلز بلوچستان کی رپورٹ نے صوبے میں کان کنوں کی حفاظت، مائننگ قوانین پر عمل درآمد اور سرکاری نگرانی کے نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2021 سے 2025 کے دوران بلوچستان بھر میں مختلف کوئلہ، کرومائٹ اور دیگر معدنیات کی کانوں میں پیش آنے. ..



