کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جولائی کے آخری کاروباری سیشن کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 546 پوائنٹس بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 76 ہزار 94 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اسٹاک مارکیٹ نے جولائی کا اختتام تیزی پر کیا، 100 انڈیکس میں 546 پوائنٹس اضافہ
RELATED ARTICLES



