لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بہاولنگر کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔
عہد کیا تھا کہ پنجاب کوگڈ گورننس،آئی ٹی اور ترقیاتی پراجیکٹس میں دیگر صوبوں سے آگے لیکر جاؤں گی: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی بہاولنگر کے ارکان اسمبلی سے گفتگو
RELATED ARTICLES



