74.1 F
Pakistan
Saturday, August 1, 2026
HomeCrimeاسلام آباد میں مشکوک سرویلنس ڈرون گر کر تباہ

اسلام آباد میں مشکوک سرویلنس ڈرون گر کر تباہ

اسلام آباد (31 جولائی 2026): ملک دارالحکومت اسلام آباد میں سیکٹر ایف 6/1 کے قریب ایک مشکوک سرویلنس ڈرون گر کر تباہ ہوگیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ مشکوک ڈرون کے ملبے کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا، ڈرون سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments