پاکستان کے اوپنر بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹریننگ شروع کردی ہے اب توجہ 2027 ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے وائٹ بال کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ جاری تربیتی



