تہران(31 جولائی 2026): ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنے مظالم کی بھاری قیمت چکانا ہوگی، کیونکہ اسے بے گناہوں کا خون بہا کر بدلہ لینے کی عادت پڑ چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ



